رجب بت نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنی ویڈیو میں صحابہ کی شان میں گستاخانہ الفاظ کا استعمال کئے ہیں، درخواست


پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ
لاہور کی سیشن عدالت میں مشہور پاکستانی یو ٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق شہری شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ یوٹیوبر نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنی ویڈیو میں صحابہ کی شان میں گستاخانہ الفاظ کا استعمال کئے ہیں۔
درخواست میں بتایا گیا کہ رجب بٹ کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے) سے رجوع کیا تاہم مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔ عدالت این سی سی آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔
ایڈیشنل سیشن جج نے درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے نوٹسز جاری کردیے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی رجب بٹ کو مختلف مقدمات کا سامنا رہا ہے۔
اس نئی متنازع ویڈیو کے بعد رجب بٹ نے سوشل میڈیا پر جہاز میں سفر کے دوران ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ "اگر مشہور ہونا ہے تو پاکستان سے باہر جاکر ہونا"۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 8 گھنٹے قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 8 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل

