Advertisement
تجارت

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

گزشتہ ہفتے پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تین روز اضافہ ریکارڈ کیاگیا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 14th 2025, 4:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی : پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت  3 لاکھ 59 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

 اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 1371 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت  3 لاکھ 8 ہزار 384 روپے کا ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میںفی اونس سونا 16 ڈالر مہنگا ہوکر 3 ہزار 372 ڈالر پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تین روز اضافہ ریکارڈ کیاگیا تھا۔

Advertisement
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • ایک دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 8 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • ایک دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 10 گھنٹے قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 9 گھنٹے قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • ایک دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • ایک دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement