Advertisement

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے

ایتھلیٹ اپنے کوچ سلمان اقبال بٹ کے ساتھ 11 اگست تک لندن میں ٹریننگ کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 14th 2025, 1:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے، ایتھلیٹ اپنے کوچ سلمان اقبال بٹ کے ساتھ 11 اگست تک لندن میں ٹریننگ کریں گے۔

واضح رہے کہ ارشد ندیم پنڈلی میں کھنچاؤ کی وجہ سے پولینڈ میں اگست میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہوگئے تھے لیکن وہ سوئٹزر لینڈ میں شیڈول ڈائمنڈ لیگ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، اس ایونٹ میں بھارت کے نیرج چوپڑابھی شریک ہوں گے۔

ڈائمنڈ لیگ 24 سے 29 اگست کو طے ہے، پاکستان ایتھلیٹ 13 سے 21 ستمبر تک ہونے والی ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی شریک ہوں گے۔

Advertisement
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 17 گھنٹے قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 16 گھنٹے قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 15 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 14 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement