چیلسی کے لیے یورپین چیمپئنز لیگ کی کامیابی کے بعد دوسری بڑی ٹرافی ہے، جو مئی میں جیتی گئی تھی

شائع شدہ 9 hours ago پر Jul 14th 2025, 8:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیفا کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
چیلسی کے کھلاڑی کونی پالمر نے شاندار ڈبل اسکور کیا، جبکہ انہوں نے جواؤ پیڈرو کے لیے تیسرا گول بھی بنایا، جو پہلے ہاف میں آیا۔
یہ فتح چیلسی کے لیے یورپین چیمپئنز لیگ کی کامیابی کے بعد دوسری بڑی ٹرافی ہے، جو مئی میں جیتی گئی تھی۔
یورپین چیمپئنز پی ایس جی کو اس سیزن کے دوران پانچویں ٹرافی سے محروم کر دیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی میٹ لائف اسٹیڈیم، نیو جرسی میں موجود تھے جہاں اس میچ کا انعقاد ہوا انہوں نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دی۔

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس 2025 جاری
- 2 hours ago
ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- 3 hours ago

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 3 hours ago

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 3 hours ago

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 5 hours ago

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- 5 hours ago

معاشی ترقی میں بینکوں کا اہم کردار ہے، نجی شعبے کے قرض میں اضافہ ہونا چاہئے،وزیر خزانہ
- 5 minutes ago

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 25 minutes ago

لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق
- an hour ago
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
- 2 hours ago

وزیر اعظم کی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
- an hour ago
بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا،نئی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر سے تجاوز
- 39 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات