Advertisement

اٹلی نے پہلی بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

آئی سی سی یورپ کوالیفائر 2025 کے ایونٹ میں اٹلی نے گرنزی اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف فتوحات کے ذریعے یہ کامیابی حاصل کی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 11 hours ago پر Jul 11th 2025, 11:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اٹلی نے پہلی بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

ویب ڈیسک: اٹلی نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرتے ہوئے آئندہ سال بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہونے  والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

آئی سی سی یورپ کوالیفائر 2025 کے ایونٹ میںاٹلی نے گرنزی اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف فتوحات کے ذریعے یہ کامیابی حاصل کی  جس کے بعد وہ ایونٹ میں کو الیفائی کرنے والا 13واں ملک بن گیا ہے جبکہ نیدر لینڈز اس  یونٹ میں کوالیفائی کرنے والا 14واں ملک ہے۔

آئی سی سی کے مطابق اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں شرکت کریں گی،جن میں میزبان بھارت اور سری لنکا کے علاوہ افغانستان، آسٹریلیا، بنگلادیش، انگلینڈ، جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز، امریکا اور نیوزی لینڈ گزشتہ ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کے باعث پہلے ہی کوالیفائی کر چکے ہیں۔

اسی طرح پاکستان، نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ نے اپنی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رینکنگ کی بنیاد پر براہ راست ایونٹ میں کوالیفائی کیا ہے۔

اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے باقی 6 ٹیموں کا فیصلہ ریجنل کوالیفائرز کے ذریعے ہوگا جن میں افریقا سے 2، امریکا سے ایک اور ایشیا/ایسٹ ایشیا پیسیفک خطے سے 3 ٹیمیں شامل ہوں گی۔

Advertisement
نئے مالی سال 25-2024  کے دوران پاکستان ریلوے کی آمدن میں تاریخی اضافہ

نئے مالی سال 25-2024  کے دوران پاکستان ریلوے کی آمدن میں تاریخی اضافہ

  • 16 گھنٹے قبل
ایف آئی اے کی کارروائی،افغان شہریوں کو غیر قانونی ویزہ دینے والے دو اہلکار گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی،افغان شہریوں کو غیر قانونی ویزہ دینے والے دو اہلکار گرفتار

  • 12 گھنٹے قبل
خضدار: سارونہ ندی میں ڈوب کر3افراد جاں بحق

خضدار: سارونہ ندی میں ڈوب کر3افراد جاں بحق

  • 16 گھنٹے قبل
چیف جسٹس کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا لاپتہ افراد کے معاملے پر  تشویش کا اظہار 

چیف جسٹس کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا لاپتہ افراد کے معاملے پر تشویش کا اظہار 

  • 11 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی تقریب تقسیم اعزازات،ایڈمرل نوید اشرف کی خصوصی شرکت

پاک بحریہ کی تقریب تقسیم اعزازات،ایڈمرل نوید اشرف کی خصوصی شرکت

  • 12 گھنٹے قبل
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین شدید بیمار ہونے پر اسپتال  داخل

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین شدید بیمار ہونے پر اسپتال داخل

  • 16 گھنٹے قبل
سانحہ سوات : انکوائری رپورٹ میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ آبپاشی، بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار

سانحہ سوات : انکوائری رپورٹ میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ آبپاشی، بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار

  • 14 گھنٹے قبل
اسحاق ڈار کی کمبوڈیائی وزیر خارجہ سے ملاقات ، تجارتی اور دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈار کی کمبوڈیائی وزیر خارجہ سے ملاقات ، تجارتی اور دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

  • 13 گھنٹے قبل
پشاور:اسمبلی میں جس دن ایک بھی رکن زیادہ ہوتحریک ا عدم اعتماد آسکتی ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور:اسمبلی میں جس دن ایک بھی رکن زیادہ ہوتحریک ا عدم اعتماد آسکتی ہے، فیصل کریم کنڈی

  • 16 گھنٹے قبل
صارفین کے لیے بڑی خبر: یوٹیوب کا پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی میں تبدیلی کا اعلان

صارفین کے لیے بڑی خبر: یوٹیوب کا پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی میں تبدیلی کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی ٹیم میں بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرے گی،حکومتی ذرائع

پاکستان ہاکی ٹیم میں بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرے گی،حکومتی ذرائع

  • 14 گھنٹے قبل
ایشیا کپ: پاکستان ہاکی ٹیم نےسیمی فائنل میں ملائیشیا کو ہرا کرفائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

ایشیا کپ: پاکستان ہاکی ٹیم نےسیمی فائنل میں ملائیشیا کو ہرا کرفائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement