فیڈریشن کے ذمے فی کھلاڑی تقریباٌ 5,5 لاکھ روپے واجب الادا ہیں،ذرائع

شائع شدہ 16 گھنٹے قبل پر جولائی 10 2025، 3:41 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ڈیلی الائونس کے معاملے پر کوئی تسلی بخش پیش رفت نا ہو سکی، کھلاڑی الائونس کے منتظر ہیں جبکہ فیڈریشن کے عہدے داران کی طرف سے جواب ملنے کا سلسلہ بھی ختم ہو چکا ہے۔
ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں میں شدید غصے کی لہر، ان کا کہنا ہے کہ اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔ فیڈریشن کے ذمے فی کھلاڑی تقریباٌ 5,5 لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے دوران انٹرنیشنل ڈیلیز نہیں ملیں، جبکہ اسلام آباد میں دو مرحلوں میں لگائے جانے والے کیمپس کی ڈیلیز بھی ادا نہیں کی گئیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل 30 ہزارروپے جبکہ ڈومیسٹک 3ہزار روپے ڈیلی الائونس ملتا ہے۔

عمر ایوب کی ممکنہ نااہلی، الیکشن کمیشن نے 15 جولائی کو سماعت مقرر کر دی
- 11 hours ago
ریسکیو 1122 کا حفیظ سینٹر میں کامیاب فائر آپریشن، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز کا فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین
- 10 hours ago

غزہ پر اسرائیلی حملہ، 10 بچوں سمیت 15 فلسطینی شہید
- 9 hours ago

پیپلز پارٹی پر کوئی دباؤ نہیں، کابینہ میں شمولیت کا امکان ختم: رانا ثناءاللہ
- 9 hours ago

گورنر کامران ٹیسوری کا اداکارہ حمیرا کی تدفین کے انتظامات کا اعلان
- 13 hours ago
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 20 ملین یورو کا ترقیاتی معاہدہ
- 9 hours ago

فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق
- 14 hours ago

ثمربلور نے ن لیگ میں شمولیت کے بعد مخصوص نشست کے لیے کاغذات جمع کرا دیے
- 11 hours ago

سینیٹ انتخابات: تحریک انصاف نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے
- 12 hours ago
زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز، تاریخی ریکارڈ قائم
- 9 hours ago

مون سون کی تباہ کاریاں: بارشوں سے 11 افراد جاں بحق
- 13 hours ago
شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ کی کامیابیاں، چیئرمین ایچ ای سی کی تعاون کی یقین دہانی
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات