آسٹریلوی بلے باز ایلکس کیری نے مجموعی طور پر 93 رنز بنا کر مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔


سینٹ جارج : آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 133رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔
تفصیلات کے مطابق سینٹ جارج میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم 277 رنز کا ہدف حاصل نا کر سکی اور 143 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
ویسٹ انڈیز کی طرف سے دوسری اننگز میں روسٹن چیس 34 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک اور ناتھن لیون نے 3,3 اور جوش ہیزل ووڈ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلیا نے پہلی اننگزمیں 286 اور دوسری اننگز میں 243 رنز بنائے، جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 253 اور دوسری اننگز میں 143 رنز بنا سکی۔
آسٹریلوی بلے باز ایلکس کیری نے مجموعی طور پر 93 رنز بنا کر مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پہلے ٹیسٹ میں کریبین ٹیم کو 159 رنز سے شکست ہوئی تھی ، سیریز کا آخری ٹیسٹ کا آغاز 12 جولائی سے کنگسٹن میں کھیلا جائے گا۔

لیاری بلڈنگ حادثہ ، سندھ حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
نئے مالی سال میں اسٹاک مارکیٹ کا شاندار آغاز، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند
- 37 منٹ قبل
چیٹ جی پی ٹی نے 10 سالہ نامعلوم بیماری کی تشخیص کر دی، ڈاکٹر بھی حیران
- 35 منٹ قبل

برکس اجلاس میں بھارت کو سفارتی جھٹکا، پاکستان مخالف موقف کو پذیرائی نہ مل سکی
- 3 گھنٹے قبل

معروف اور مہنگے ترین بھارتی میزبان کپل شرماایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟
- 4 گھنٹے قبل

سوات: چھٹی پر گھر جانے والے مدرسے کے طالب علموں کی وین گہری کھائی میں جا گری
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان میں پہلی بار ایف بی آر کا مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز نظام متعارف، 92 فیصد کارکردگی میں بہتری
- 2 گھنٹے قبل

آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی نشانی ہے، جسے جمہوریت کیخلاف استعمال کیا گیا،ملک احمد خان
- 5 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن کا مفاد پرست عناصر کو دوٹوک پیغام: بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈہ بند کریں
- 2 گھنٹے قبل

آپریشن سندور میں بھارت فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا،فیلڈ مارشل
- 3 گھنٹے قبل

مالاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، 162 کنال زمین واگزار، درجنوں عمارتیں سیل اور مسمار
- 3 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا ہزاروں روپےسستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل