سوات: چھٹی پر گھر جانے والے مدرسے کے طالب علموں کی وین گہری کھائی میں جا گری
بحرین کے علاقہ کیدام میں تیز رفتاری کے باعث سوزکی پک اَپ گہری کھائی میں گرنے سے مدرسے کے 11 طاب علم زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 5 hours ago پر Jul 7th 2025, 1:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سوات میں مدرسے کے طلبہ کی وین حادثے کا شکار ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق بحرین کے علاقہ کیدام میں تیز رفتاری کے باعث سوزکی پک اَپ گہری کھائی میں گرنے سے مدرسے کے 11 طاب علم زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا بتانا ہےکہ کیدام میں تیز رفتار وین الٹ گئی جس میں مدرسے کے طلبہ سوار تھے، حادثے کے نتیجے میں 11 طلبہ زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ طلبہ بٹ خیلہ سے چھٹی پر اپنے گھر کالام جارہے تھے،جبکہ حادثے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل دوسری شکست، سیریز کینگروز کے نام
- 3 گھنٹے قبل

معروف اور مہنگے ترین بھارتی میزبان کپل شرماایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟
- 4 گھنٹے قبل

مالاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، 162 کنال زمین واگزار، درجنوں عمارتیں سیل اور مسمار
- 2 گھنٹے قبل

برکس اجلاس میں بھارت کو سفارتی جھٹکا، پاکستان مخالف موقف کو پذیرائی نہ مل سکی
- 2 گھنٹے قبل

آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی نشانی ہے، جسے جمہوریت کیخلاف استعمال کیا گیا،ملک احمد خان
- 5 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن کا مفاد پرست عناصر کو دوٹوک پیغام: بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈہ بند کریں
- ایک گھنٹہ قبل
.webp&w=3840&q=75)
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا ہزاروں روپےسستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

لیاری بلڈنگ حادثہ ، سندھ حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
نئے مالی سال میں اسٹاک مارکیٹ کا شاندار آغاز، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند
- 12 منٹ قبل

آپریشن سندور میں بھارت فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا،فیلڈ مارشل
- 2 گھنٹے قبل
چیٹ جی پی ٹی نے 10 سالہ نامعلوم بیماری کی تشخیص کر دی، ڈاکٹر بھی حیران
- 9 منٹ قبل

پاکستان میں پہلی بار ایف بی آر کا مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز نظام متعارف، 92 فیصد کارکردگی میں بہتری
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات