ایشین کرکٹ کونسل کے ذرائع کے مطابق کوئی رکن ملک اجلاس میں شرکت نہیں کرسکتا تو آن لائن کا آپشن ہے، دنیا بھر میں آن لائن میٹنگز ہوتی ہیں۔


لاہور: ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی)کے صدر محسن نقوی نے سالانہ جنرل میٹنگ اے جی ایم اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اے جی ایم کا اجلاس 24 جولائی کو ڈھاکہ میں ہونے کا امکان ہے، اے سی سی نے اجلاس کا نوٹس رکن ممالک کو بھیج دیا ہے۔
ایشین کرکٹ کونسل کے ذرائع کے مطابق کوئی رکن ملک اجلاس میں شرکت نہیں کرسکتا تو آن لائن کا آپشن ہے، دنیا بھر میں آن لائن میٹنگز ہوتی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ عرصہ دراز کے بعد اے سی سی کی میٹنگ بنگلہ دیش میں ہو رہی ہے، بھارت اور سری لنکا نے اجلاس کا وینیو اور تاریخ تبدیل کرنے کا کہا ہے۔ دونوں ممالک اجلاس کہیں اور کروانا چاہتے ہیں،جبکہ اے سی سی اور آئی سی سی کی متعدد بار آن لائن میٹنگز ہوچکی ہیں۔
ذرائع اے سی سی کا کہنا ہے کہ میٹنگ کی تیاری کے لیے 15 روز کا نوٹس دیا گیا ہے۔
ذرائع اے سی سی کے مطابق بھارت اور سری لنکا نے اجلاس کا وینیو اور تاریخ تبدیل کرنے کا کہا، بھارت اور سری لنکا دونوں ممالک اجلاس کہیں اور کروانا چاہتے ہیں۔

گورنر کامران ٹیسوری کا اداکارہ حمیرا کی تدفین کے انتظامات کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل
زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز، تاریخی ریکارڈ قائم
- 9 گھنٹے قبل

ثمربلور نے ن لیگ میں شمولیت کے بعد مخصوص نشست کے لیے کاغذات جمع کرا دیے
- 11 گھنٹے قبل
شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ کی کامیابیاں، چیئرمین ایچ ای سی کی تعاون کی یقین دہانی
- 12 گھنٹے قبل

سینیٹ انتخابات: تحریک انصاف نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 20 ملین یورو کا ترقیاتی معاہدہ
- 9 گھنٹے قبل

فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

غزہ پر اسرائیلی حملہ، 10 بچوں سمیت 15 فلسطینی شہید
- 9 گھنٹے قبل
ریسکیو 1122 کا حفیظ سینٹر میں کامیاب فائر آپریشن، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز کا فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین
- 10 گھنٹے قبل

مون سون کی تباہ کاریاں: بارشوں سے 11 افراد جاں بحق
- 13 گھنٹے قبل

عمر ایوب کی ممکنہ نااہلی، الیکشن کمیشن نے 15 جولائی کو سماعت مقرر کر دی
- 11 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی پر کوئی دباؤ نہیں، کابینہ میں شمولیت کا امکان ختم: رانا ثناءاللہ
- 9 گھنٹے قبل