Advertisement
پاکستان

ریسکیو 1122 کا حفیظ سینٹر میں کامیاب فائر آپریشن، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز کا فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

ریسکیو 1122 کی قریبی گاڑیوں نے 7 منٹ سے بھی کم عرصہ میں ریسپانس کرتے ہوئے فائر اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 days ago پر Jul 10th 2025, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریسکیو 1122 کا حفیظ سینٹر میں  کامیاب  فائر آپریشن، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز کا فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

لاہور : سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نے حفیظ سنٹر لاہور میں فائر ریسکیو آپریشن کرنے والے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں بروقت ریسپانس کرتے ہوئے نہ صرف فائر کو کنٹرول کیا بلکہ اس میں لگنے والی آگ کو پلازہ میں پھیلنے سے روکنے میں بھی بھرپور کردار ادا کیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق فائر اینڈ ریسکیو سروس 1122 کو دوپہر تقریبآ ایک بجے فائر کال موصول ہوئی تو ریسکیو 1122 کی قریبی گاڑیوں نے 7 منٹ سے بھی کم عرصہ میں ریسپانس کرتے ہوئے فائر اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔ 

آپریشن کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے مزید فائٹر فائٹر ٹیم اور فائیر ٹینڈر کوطلب کیا گیا،  20 سے زائد ایمرجنسی وہیکل اور 100 سے زائد ریسکیور نے بھرپور جہدوجہد سے آگ پہ قابو پایا، اس فائر ایمرجنسی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بلکہ بہترین آپریشن سے ریسکیو نے حفیظ سنٹر کو محفوظ بنایا، آپریشن کی کمانڈ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو شاہد وحید قمر نے کی ۔ 

Advertisement
کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک منٹ قبل
چینی کی قیمت قابو سے باہر،  قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی

  • 3 گھنٹے قبل
ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری

  • 5 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت

  • 31 منٹ قبل
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی  قرارداد منظور

ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور

  • ایک گھنٹہ قبل
انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ

  • 4 گھنٹے قبل
لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق

لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق

  • 27 منٹ قبل
سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار

  • 5 گھنٹے قبل
فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق   آرڈیننس 2025 جاری

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق   آرڈیننس 2025 جاری

  • 2 گھنٹے قبل
ٹرانسپورٹر کا بھی  تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے

  • 3 گھنٹے قبل
بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا،نئی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر سے تجاوز

بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا،نئی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر سے تجاوز

  • 15 منٹ قبل
Advertisement