ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے اس موقع پر جناب سلیم بیگ کو شعبہ فلم و براڈکاسٹنگ کے دورے اور طلبا سے براہ راست گفتگو کی دعوت بھی دی، جسے چیئرمین پیمرا نے خوش دلی سے قبول کیا۔

پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، چیئرپرسن شعبہ فلم و براڈکاسٹنگ، سکول آف کمیونیکیشن اسٹڈیز، جامعہ پنجاب نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین جناب سلیم بیگ سے ایک اہم اور بامعنی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں معاشرے میں میڈیا کے بدلتے ہوئے کردار پر گفتگو کی گئی، جب کہ پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس (پنجاب) کے قواعد و ضوابط پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی، جس کی چیئرپرسن کے فرائض ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر سرانجام دے رہی ہیں۔
ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے اس موقع پر جناب سلیم بیگ کو شعبہ فلم و براڈکاسٹنگ کے دورے اور طلبا سے براہ راست گفتگو کی دعوت بھی دی، جسے چیئرمین پیمرا نے خوش دلی سے قبول کیا۔
ملاقات میں پیمرا کے سینئر افسران بھی شریک تھے، جن میں جناب وکیل خان (ای ڈی جی لائسنسنگ)، جناب محمد طاہر (ای ڈی جی آپریشنز BM)، جناب طاہر فاروق تارڑ (ڈی جی لاء)، جناب تمثیل حیدر (چیئرمین کے پی ایس او) اور جناب لیاقت شاہ (ریجنل ڈائریکٹر اسلام آباد) شامل تھے۔
اس نوعیت کی اعلیٰ سطحی ملاقاتیں شعبے کے اس عزم کی عکاس ہیں کہ وہ تعلیمی و صنعتی روابط کو فروغ دے اور طلبا کو میڈیا و ریگولیٹری نظام کے عملی پہلوؤں سے روشناس کرائے۔
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 2 days ago

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- 2 days ago
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- a day ago
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- a day ago
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- a day ago

قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے
- 2 hours ago
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک
- 2 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 2 days ago
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- 2 days ago
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago




