Advertisement
علاقائی

 سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے،علی امین

گورنر کے پی کونسلر کی سیٹ بھی جیت نہیں سکتے ، گورنر خیبر پختونخوا کی میری حکومت گرانے کی حیثیت نہیں،گنڈا پور

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 3rd 2025, 2:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں  غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے،علی امین

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈ ا پور کا کہنا ہے کہ ،سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں جس کی غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ گورنر کے پی کونسلر کی سیٹ بھی جیت نہیں سکتے ،ان کا مزید کہنا تھا کہ گورنر خیبر پختونخوا کی میری حکومت گرانے کی حیثیت نہیں۔

 سانحہ سوات پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے کہا کہ سوات واقعہ کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں جس کی غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے۔

واضح رہے خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے افواہیں چل رہی ہیں۔

 تاہم دوسری جانب مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کوئی ایسا حربہ نہیں کریں گے جس سے خیبر پختونخوا کسی بحران میں چلا جائے۔

Advertisement
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • 3 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • a day ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 2 days ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 3 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 2 days ago
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • 3 days ago
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • 2 days ago
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار