Advertisement
تجارت

نئے مالی سال کے پہلے روز ہی سونا مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 66 ڈالر اضافے سے 3348 ڈالر فی اونس ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 1st 2025, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئے مالی سال کے پہلے روز ہی سونا مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: نئے مالی سال کے پہلے روز ہی ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت  میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت 6600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 24 گرام سونے کی نئی قیمت  3 لاکھ 56 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5658  روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ملک میں دس گرام سونے کی نئی قیمت بڑھ کر  3 لاکھ5 ہزار 898 روپے  ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 66 ڈالر اضافے سے 3348 ڈالر فی اونس ہے۔
 خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ   قیمت  میں 800 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Advertisement
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • ایک دن قبل
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • 6 گھنٹے قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 7 گھنٹے قبل
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

  • 4 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • 7 گھنٹے قبل
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • 8 گھنٹے قبل
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 2 گھنٹے قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • 4 گھنٹے قبل
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 6 گھنٹے قبل
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • ایک دن قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب