راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں افغان سرزمین سے دہشت گردوں کا راکٹ حملہ ہوا جس میں 5سالہ بچہ شہید ہوگیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 12th 2021, 1:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں افغان سرزمین سے دہشت گردوں کا راکٹ حملہ، دہشت گردوں کے حملے میں 5سالہ بچہ شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں 7بچے زخمی بھی ہوئے، باجوڑ میں افغانستان سے دہشت گردوں نے 5راکٹ داغے، راکٹ باجوڑ کے علاقے سرکئی ٹاپ ، لغاری سیکٹر پر فائر کئے گئے۔

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل
- 18 hours ago
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ
- 18 hours ago

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق
- a day ago

مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر
- 18 hours ago

سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام
- a day ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان
- a day ago

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد
- 21 hours ago

یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟
- a day ago

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع
- 16 hours ago

ایران کی نئی تجاویز مل گئیں ، جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ
- a day ago

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف
- 15 hours ago

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










