طاقتور ملک کی دھمکی ہے کہ مریم نواز پر ہاتھ ڈالا تو حکومت کو انجام تک لیکر جائیں گے،عارف حمید بھٹی
لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ طاقتور ملک نے کہا ہے کہ اگر مریم نواز پر ہاتھ ڈالا تو ہم حکومت کو انکے انجام تک لیکر جائیں گے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئےسینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے جاتی امراء پراپرٹی کے کاغذ ایک بندے نے دیے اس میں ہوشربا انفارمیشن ہے ، پراپرٹی جعلی سازی سے لی گئی اسکی منی ٹریل ہی نہیں ہے۔لیکن نیب اُس کو کیوں نہیں بلا رہی؟
کسی طاقتور ملک نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ مریم نواز کو اگر ہاتھ لگایا تو آپ کا انجام اچھا نہیں ہوگا، عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP @MaryamNSharif #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/XpZqvqlm6e
— GNN (@gnnhdofficial) February 11, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ کسی طاقت ور ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر جس نے ہاتھ ڈالا پھر ہم حکومت کو ان کے انجام تک لے کر جائیں گے ۔نیب مریم نواز کو انکے چاہنے کے باوجود بھی گرفتار نہیں کر پار ہی۔سینئر صحافی نے کہا کہ جنہوں نے نواز شریف کو باہر بھیجا تھا انہوں نے عمران خان کو بھی کہہ دیا ہے کہ آپ جتنا مرضی کریں مریم نواز گرفتار نہیں ہونگیں ۔

ایران کی نئی تجاویز مل گئیں ، جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ
- 21 گھنٹے قبل

مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر
- 17 گھنٹے قبل

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع
- 15 گھنٹے قبل

یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟
- 21 گھنٹے قبل

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف
- 14 گھنٹے قبل

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل
- 17 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد
- 20 گھنٹے قبل
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ
- 17 گھنٹے قبل

سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام
- 21 گھنٹے قبل

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق
- 21 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان
- 21 گھنٹے قبل










