Advertisement

کورونا ویکسین کی ایک اوربڑی کھیپ چین سے پاکستان پہنچ رہی ہے، زرائع

اسلام آباد: چین سے 20 لاکھ سائنوویک خوراکیں آج اسلام آباد پہنچیں گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 14th 2021, 4:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع جی این این کے مطابق کورونا ویکسین کی ایک اوربڑی کھیپ چین سے پاکستان پہنچ رہی ہے، چین سے 20 لاکھ سائنوویک خوراکیں آج اسلام آباد پہنچیں گی۔ 20 لاکھ سائنوویک خوراکیں پاکستان نے چینی کمپنی سے خریدی ہیں،

حکومت کا عیدالاضحی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ

ذرائع کا مزید کہناہے کہ رواں ماہ کورونا ویکسین کی مزید ڈیڑھ کروڑخوراکیں پاکستان پہنچیں گی ۔ رواں ماہ 65 لاکھ کورونا ویکسین خوراکیں پاکستان لائی جا چکی ہیں۔

شہری کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین نہ لگوائیں، عالمی ادارہ صحت کاانتباہ

چین سے 20 لاکھ سائنو فارم، 20 لاکھ سائنوویک خوراکیں لائی جا چکی ہیں۔ کوویکس پاکستان کواس ماہ 25 لاکھ موڈرونا ویکسین خوراکیں فراہم کر چکا ہے۔

نادرا کا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ

رواں ماہ چینی کین سائنو ویکسین کے خام مال کی کھیپ ملے گی۔ پاکستان کی خریدی گئی 1 لاکھ فائزرویکسین کی پہلی کھیپ پہنچے گی۔ رواں ماہ پاکستان کو کوویکس سے آسٹرازنیکا کی دوسری کھیپ ملے گی۔

Advertisement
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 14 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
Advertisement