Advertisement

معروف سابق پاکستانی ہاکی پلئیر نوید عالم انتقال کرگئے

لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق نامور کھلاڑی نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 14th 2021, 4:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  کینسر کے مرض میں مبتلا سابق اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ، ان کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی نے فی ۔

ان کی بیٹی کا کہناہے کہ نوید عالم کی طیعبت کیمو تھراپی کے بعد مزید خراب ہوگئی ۔ نوید عالم لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ 

نوید عالم کو کچھ روز قبل کینسر کی تشخیص ہوئی تھی ۔  نوید عالم 1994  ورلڈ کپ میں  فل بیک تھے ۔ نوید عالم گردوں کے کینسر میں مبتلا تھے ۔ 

تفصیلا ت کے پیج کو ریفریش کریں ۔۔۔

Advertisement
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 12 گھنٹے قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • ایک دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
Advertisement