ڈیجیٹل پاکستان پروگرام میں 'گوگل'، 'مائیکروسافٹ'، اور 'سیسکو' جیسی بی۔ الاقوامی کمپنیوں کی سرمایہ کاری سے آئی ٹی سیکٹر میں انقلاب برپا ہوا


ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت آئی ٹی و ٹیلی کام شعبے میں تاریخی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔
اپنے قیام کے دوسرے سال میں ایس آئی ایف سی پاکستان کے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کو عالمی سطح پر روشناس کرانے میں کامیاب ہوئی ہے۔
ڈیجیٹل پاکستان پروگرام میں 'گوگل'، 'مائیکروسافٹ'، اور 'سیسکو' جیسی بی۔ الاقوامی کمپنیوں کی سرمایہ کاری سے آئی ٹی سیکٹر میں انقلاب برپا ہوا۔
2 لاکھ یونیورسٹی گریجویٹس کو 'آئی ٹی اسکلز ٹریننگ' سے روزگار کے قابل بنانے کا منصوبہ فعال ہے ، ایس آئی ایف سی کے تحت ملک بھر میں 43 جدید آئی ٹی پارکس فعال، نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع فراہم کئے گئے۔
ایس آئی ایف سی کے اقدامات نے پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کی بنیاد مضبوط کردی ہے۔
اسلام آباد اور کراچی میں بڑے آئی ٹی پارکس کی تعمیر جاری ہے۔

ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں،مذاکرات کیلئے اسلام آباد آنے سے کبھی انکار نہیں کیا،عباس عراقچی
- 4 گھنٹے قبل

10 دن کا دیاگیا وقت ختم ہو رہا ہے، معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر قیامت ٹوٹ پڑے گی،ٹرمپ کی دھمکی
- 40 منٹ قبل

سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط : پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
- 4 گھنٹے قبل

ایران امریکی افواج پر اس وقت تک شدید دباؤ ڈالتا رہے گا جب تک وہ وہاں سے نہیں نکل جاتے،ترجمان
- 6 گھنٹے قبل

بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے،اگر حرکت کی توکولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے،خواجہ آصف
- 5 گھنٹے قبل

ایران کی جوابی کارروائیاں جاری: تل ابیب سمیت دیگرامریکی اڈوں پر میزائل حملے، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
- 7 گھنٹے قبل

دفتر خارجہ نے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کے حوالے سے خبروں اور من گھڑت اور جعلی قرار دے دیا
- 7 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بحرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
- ایک گھنٹہ قبل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے جہاں مہنگائی بڑھے گی وہیں ڈرامہ انڈسٹری پر بھی اثر پڑے گا،فنکار برادری
- 2 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے830ارب کی سبسڈی منظور کرتے ہوئے اگلے سال بجلی مہنگی کرنے کی شرط رکھ دی
- 6 گھنٹے قبل

شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دراندازی کرنے والے 8 خوارج کی شناخت ہوگئی، 2 افغان شہری نکلے
- 6 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف،ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ روک دیا گیا
- 6 گھنٹے قبل



.webp&w=3840&q=75)










