Advertisement
ٹیکنالوجی

اے آئی کی گورننس ،اخلاقی استعمال اور عوامی شعبے کی رہنمائی کیلئے  پالیسی پر کام کیا جا رہا ہے ،شزا فاطمہ

عوامی شعبے کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے تحفظ کے لیے نیشنل سائبر سکیورٹی پالیسی کے تحت سائبر سکیورٹی فریم ورک کا نفاذ عمل میں لایا جائے گا ،شزا فاطمہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 5th 2026, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اے آئی کی گورننس ،اخلاقی استعمال اور عوامی شعبے کی رہنمائی کیلئے  پالیسی پر کام کیا جا رہا ہے ،شزا فاطمہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی گورننس اخلاقی استعمال اور عوامی شعبے کی جدید کاریوں کی رہنمائی کے لیے نیشنل آرٹیفشل انٹیلیجنس پالیسی پر کام کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے بتایا کہ بلوچستان ، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں براڈ بینڈ کی توسیع کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فائیو جی ٹیکنالوجی آنے کے بعد انٹرنیٹ کی سپیڈ مزید تیز اور بہتر ہو جائے گی۔

قومی اسمبلی خطاب میں انہوں نے کہا کہ عوامی شعبے کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے تحفظ کے لیے نیشنل سائبر سکیورٹی پالیسی کے تحت سائبر سکیورٹی فریم ورک کا نفاذ عمل میں لایا جائے گا۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک