Advertisement
پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ میں اپنے کام اور پاکستان کو درپیش اہم مسائل اور چیلنجزپر بریفنگ دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Jun 20th 2025, 1:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات کی اور  اہم عالمی و علاقائی معاملات پر پاکستان کا مؤقف  اجاگر کرنے کی کوششوں کو  سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ صائمہ سلیم خصوصی افراد کے لیے عزم اور ہمت کی روشن مثال ہیں، صائمہ سلیم قوم کے لیے چمکتا ستارہ ہیں، صائمہ سلیم بصارت سے محرومی کے باوجود عالمی سفارت کاری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔

 فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ  پاک فوج خصوصی افراد کی معاونت اور با اختیار بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ میں اپنے کام اور پاکستان کو درپیش اہم مسائل اور چیلنجزپر بریفنگ دی۔ صائمہ سلیم نے فیلڈ مارشل کے ساتھ اپنی ادبی کام بھی شیئر کیا۔

فیلڈ مارشل نے اہم عالمی و علاقائی معاملات پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے کی کوششوں کو سراہا۔ فیلڈ مارشل نے خطے میں بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کرنے پر صائمہ سلیم کی تعریف کی۔

Advertisement
امریکی و اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف  شہید،ایران کی تصدیق

امریکی و اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف شہید،ایران کی تصدیق

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  • 19 گھنٹے قبل
وزیر اعظم شہباز شریف کی اماراتی بندرگاہ خوروفکان پر حملے شدید مذمت،فریقین سے تحمل کی اپیل

وزیر اعظم شہباز شریف کی اماراتی بندرگاہ خوروفکان پر حملے شدید مذمت،فریقین سے تحمل کی اپیل

  • 17 گھنٹے قبل
بنوں: نادرا آفس پر دہشت گردوں کے حملےمیں 2پولیس اہلکار شہید

بنوں: نادرا آفس پر دہشت گردوں کے حملےمیں 2پولیس اہلکار شہید

  • 14 گھنٹے قبل
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ غیر معینہ مدت کیلئے پی ایس ایل سے باہر،مگر کیوں ؟

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ غیر معینہ مدت کیلئے پی ایس ایل سے باہر،مگر کیوں ؟

  • 18 گھنٹے قبل
ایران نے پاکستان کےمجوزہ ’’اسلام آباداکارڈ‘‘ پر اپنے ردعمل سے آگاہ کردیا

ایران نے پاکستان کےمجوزہ ’’اسلام آباداکارڈ‘‘ پر اپنے ردعمل سے آگاہ کردیا

  • 13 گھنٹے قبل
 اسحاق ڈار کا جاپان اور پرتگال کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

 اسحاق ڈار کا جاپان اور پرتگال کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

  • 16 گھنٹے قبل
 زرمبادلہ ذخائر کی بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا،شہباز شریف

 زرمبادلہ ذخائر کی بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا،شہباز شریف

  • 16 گھنٹے قبل
 پیٹرول اور ڈیزل کی وافر مقدار موجود ہے، ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کےخلاف سخت ایکشن ہو گا،وزیر خزانہ 

 پیٹرول اور ڈیزل کی وافر مقدار موجود ہے، ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کےخلاف سخت ایکشن ہو گا،وزیر خزانہ 

  • 13 گھنٹے قبل
لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری، حالیہ فضائی حملوں میں مزید 11شہری شہید

لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری، حالیہ فضائی حملوں میں مزید 11شہری شہید

  • 17 گھنٹے قبل
 توانائی بچت اورکفایت اشعاری اقدمات کے تحت ملک بھر میں بازار رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

 توانائی بچت اورکفایت اشعاری اقدمات کے تحت ملک بھر میں بازار رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

  • 13 گھنٹے قبل
شہباز شریف سے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلویز کی مجموعی کارکردگی، اصلاحات تفصیلی تبادلہ خیال 

شہباز شریف سے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلویز کی مجموعی کارکردگی، اصلاحات تفصیلی تبادلہ خیال 

  • 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
Advertisement