جنرل ندیم رضا کی زیر صدارت جوائینٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس،آئی ایس پی آر
راولپنڈی:جنرل ندیم رضا کی صدارت میں جوائینٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسٹریٹجک اور روائتی پالیسیوں اور ڈاکٹرائین کے تناظر میں فورم نے علاقائی اور عالمی جیو اسٹرٹجک صورتحال کا جائزہ لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا کی صدارت میں جوائینٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس ہوا ور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی میٹنگ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجاد خان نیازی نے شرکت کی۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ اجلاس میں اسٹریٹجک اور روائتی پالیسیوں اور ڈاکٹرائین کے تناظر میں فورم نے علاقائی اور عالمی جیو اسٹرٹجک صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ فورم نے تیزی سے ہونے والی عالمی اور علاقائی تبدیلیوں پر بھی تفصیلی غور کیا۔

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف
- 12 hours ago

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل
- 15 hours ago

مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر
- 15 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان
- 19 hours ago

سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام
- 19 hours ago

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع
- 13 hours ago

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق
- 18 hours ago

یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟
- 19 hours ago

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد
- 17 hours ago
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ
- 15 hours ago

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم
- 13 hours ago

ایران کی نئی تجاویز مل گئیں ، جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ
- 19 hours ago










