عالمی شہرت یافتہ میوزک ڈائریکٹر نثار بزمی کو خراج عقید ت پیش کرنے کے لئے پُروقار تقریب کا انعقاد
استاد حامد علی خاں نے غزل اور سدا بہار گیتوں کے ذریعے خوب سر بکھیرے جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا۔


لاہور: الحمراء میں عالمی شہرت یافتہ معروف میوزک ڈائریکٹر نثار بزمی کو خراج عقید ت پیش کرنے کے لئے پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پروگرام میں نامور گلوکار انور رفیع، غلام عباس، سائرہ نسیم،عذرا جہاں، تنویر آفریدی،جوہر علی،پپو سمراٹ، سافی علی گلفام عباس، رخسان آر کے ودیگر نے پرفارم کیا۔
تقریب میں نثار بزمی کی زندگی پر تیار کی گئی ڈاکو منٹری دیکھائی گئی،نثار بزمی نے بلاشبہ ایک ادارہ کی حیثیت رکھتے ہیں،انھوں نے اپنے فن سے لگن کا حق ادا کردیا۔
استاد حامد علی خاں نے غزل اور سدا بہار گیتوں کے ذریعے خوب سر بکھیرے جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا۔
.webp)
معروف گلوکارہ ترنم ناز اور دیگر نے نثار بزمی کے خوب صورت گیتوں کو اپنے انداز میں پیش کر کے خوب داد وصول کی ،تقریب میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ نثار بزمی فن موسیقی کا ایسا ستارہ ہیں جو ہمیشہ چمکتا دمکتا رہے گا۔

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 9 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 6 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 5 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 5 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 10 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 9 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل







