Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورتاریخ ساز دن،1 لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

اسٹاک مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد، مالیاتی پالیسی میں تسلسل اور متوقع معاشی اصلاحات کے باعث ہے،

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک دن قبل پر جون 12 2025، 10:04 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورتاریخ ساز دن،1 لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس تیزی کے ساتھ ہی انڈیکس نے 1 لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔

کاروباری حلقوں کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد، مالیاتی پالیسی میں تسلسل اور متوقع معاشی اصلاحات کے باعث دیکھی گئی۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال اگر برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں مارکیٹ میں مزید بہتری کا امکان ہے، تاہم عالمی مالیاتی حالات اور ملکی سیاسی منظرنامہ اسٹاک مارکیٹ کی سمت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

سرمایہ کاروں نے موجودہ تیزی کو ملکی معیشت کے لیے حوصلہ افزا اشارہ قرار دیا ہے۔

Advertisement
بابر اعظم کا بگ بیش لیگ کے لیے آسٹریلوی فرنچائز سڈنی سکسرز سے باقاعدہ معاہدہ ہو گیا

  • 40 منٹ قبل
ایران کا بھرپور جوابی وار،اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز حملے

  • 5 گھنٹے قبل
ایران پر اسرائیلی جارحیت: پی آئی اے نے فلائٹ پلان تبدیل کردیا

  • 13 منٹ قبل
اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد قُم میں واقع مسجد جُمکران پر سرخ پرچم لہرا دیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کی  ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت

  • 4 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار نسیم وکی کی خصوصی دعوت پر بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی کمیٹی کے وفد نے محفل تھیٹر کا دورہ

  • 18 منٹ قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس  کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف مذمتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف مذمتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور

  • ایک گھنٹہ قبل
اسرائیلی حملہ،ایران  میں پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال

  • 3 گھنٹے قبل
ایران نے  مسلح افواج کے سربراہ اور پاسداران انقلاب کے نئے چیف کا اعلان کردیا

ایران پر حملہ: خلیجی ممالک کی فضائی حدود بند، بڑی ایئرلائنز نے پروازیں معطل کردیں

ایران پر حملہ: خلیجی ممالک کی فضائی حدود بند، بڑی ایئرلائنز نے پروازیں معطل کردیں

  • ایک گھنٹہ قبل
سعودی عرب کی  ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، اقوام متحدہ سے فوری اقدامات کا مطالبہ