وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر اعلیٰ سرکاری وفد کے ہمراہ سعودیہ پہنچ گئے
پاکستانی سفیر احمد فاروق قونصل جنرل خالد مجیدنے بھی خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے

شائع شدہ a year ago پر Jun 5th 2025, 10:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر اعلیٰ سرکاری وفد کے ہمراہ سعودیہ پہنچ گئے۔ جدہ پہنچنے پر ڈپٹی گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے استقبال کیا۔
پاکستانی سفیر احمد فاروق قونصل جنرل خالد مجیدنے بھی خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف عید الاضحیٰ کی نماز مسجد الحرام میں ادا کریں گے ۔وزیراعظم شہباز شریف،فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر اور دیگر روضہ رسولؐ پر بھی حاضری دیں گے۔
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 12 گھنٹے قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 18 گھنٹے قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 14 گھنٹے قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 2 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 18 گھنٹے قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


