Advertisement
پاکستان

کراچی میں آج زلزلے کا 28واں جھٹکا ، شدت 2.1 ریکارڈ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز جنوبی ملیر میں 5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 5th 2025, 7:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں آج زلزلے کا 28واں جھٹکا  ،  شدت 2.1 ریکارڈ

کراچی میں آج زلزلے کا 28واں جھٹکا محسوس کیا گیا ہے جس کی شدت 2.1 ریکارڈ کی گئی۔

 گذشتہ کئی روز سے کراچی کے علاقے ملیر میں زلزلے کے جھٹکے آنے کا سلسلہ جاری ہے، اور آج زلزلے کا 28 جھٹکا محسوس کیا گیا ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز جنوبی ملیر میں 5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

واضح رہے کہ کراچی کے علاقے ملیر میں اتوار سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جارہے ہیں جن کی زیادہ سے زیادہ 3.6 ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • 2 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • ایک دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ