Advertisement
علاقائی

لیسکو کا عید الاضحیٰ کے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

عید کے دنوں میں اضافی ٹرانسفامرز ٹرالیزکا بھی بندوبست کیا جاچکا ہےجبکہ ہیٹ ویو کی صورت میں بھی سٹاف اسٹینڈ بائی ہوگا،لیسکو

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 2nd 2025, 5:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیسکو کا عید الاضحیٰ کے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لاہور:لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) نے عید الاضحیٰ کے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے لیسکو نےمتعلقہ حکام کوعید کےدنوں میں سٹاف کی موجودگی یقینی بنانےکی ہدایات کی ہے۔

لیسکو کے مطابق عید کےدنوں میں لائن اسٹاف اورشکایت سینٹرز میں عملہ موجود رہے گا۔ 

 لیسکو حکام کےمطابق عید کے دنوں میں اضافی ٹرانسفامرز ٹرالیزکا بھی بندوبست کیا جاچکا ہےجبکہ ہیٹ ویو کی صورت میں بھی سٹاف اسٹینڈ بائی ہوگا۔

Advertisement
پاکستان کے جائز آبی حق کے حصول کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس

  • 17 گھنٹے قبل
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار  کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

  • 3 دن قبل
حماس نے20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا

  • 21 گھنٹے قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

  • 3 دن قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی

  • 21 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک

  • 2 دن قبل
دُرفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ نے بلاآخر اپنی زبان کھول ہی دی

  • 20 گھنٹے قبل
قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے

قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

  • 3 دن قبل
آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

  • 21 گھنٹے قبل
این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب  کا خدشہ

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement