کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام تقریب میں فلم،ٹی وی اور تھیٹر سے وابستہ شخصیات کی بھر پور شرکت کی


سیلوٹ ٹو پاک آرمی ،سبزہلالی پرچم کے سپاہی نشان وفا کے عنوان سے تقریب الحمراء لاہور میں منعقد کی گئی۔
کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام تقریب میں فلم،ٹی وی اور تھیٹر سے وابستہ شخصیات کی بھر پور شرکت کی، پروگرام میں سینئر اداکار خالد عباس ڈار،فلم اسٹار غلام محی الدین، فلم اسٹار ریشم،راشد محمود،حیدر سلطان راہی،شہزاد رفیق، صفدرملک اور دیگر نے شرکت کی۔
تقریب میں استاد حامد علی خان ،انور رفیع،میلوڈی کوئین شاہدہ منی،گلوکارہ صومیہ خان،ثمن شیخ ،نرمل شاہ،مون پرویز،عمران شوکت علی،احمد نواز ،شارقہ راج اور ناصر بیراج نے پاک افواج کو ملی نغمے گا کر خراج تحسین پیش کیا۔
پروگرام میں وطن عزیز کے لئے جانوں کانذرانہ دینے والے شہداء کے لئے حافظ اشفاق نے دعاکروائی۔فلم پروڈیوسر اسلم حسن اور ڈائریکٹر ندیم چیمہ کے بنائے ملی نغمہ کو پسند کیا گیا۔جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تقریر کے کچھ حصے بھی پیش کیے گئے۔
فلم اسٹار ریشم نے کہاکہ جب نورخان بیس پرحملہ ہواتو پوری قوم کاجذبہ دیدنی تھا۔میں نے ایسی بہادرقوم نہیں دیکھی۔میں افواج پاکستان کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ تقریب میں مختلف شوبز شخصیات کو ایوارڈز سے بھی نوازا گی
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 17 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 16 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 12 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 16 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 13 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل







