پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کا عہدہ جانے سے پارٹی کو پارلیمان میں نقصان پہنچنے کا خدشہ تھا جس پر عمران خان نے بیرسٹر گوہر کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے فیصلہ واپس لے لیا۔

،پارٹی کے صوبائی صدر جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ والیس لے لیا۔
پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عمران خان اور بیرسٹر گوہر کے درمیان آخری ملاقات میں کیا گیا۔
عمران خان نے بیرسٹر گوہر سے ملاقات میں موقف اپنایا کہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذمہ داریاں ہونے کی وجہ سے جنید اکبر کی سیاسی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔بیرسٹر گوہر نے کہا استعفیٰ دینے کی صورت میں اسپیکر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ پی ٹی آئی کے بجائے کسی اور جماعت کو دے دیں گے۔
پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کا عہدہ جانے سے پارٹی کو پارلیمان میں نقصان پہنچنے کا خدشہ تھا جس پر عمران خان نے بیرسٹر گوہر کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے فیصلہ واپس لے لیا۔
اسلام آباد میں اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں جنید اکبر نے کہا کہ نہیں معلوم کہ ان کے استعفے کی تجویز کس نے دی تھی، بانی نے استعفے کا کہا تو ضرور دیں گے۔انہوں نے شکوہ کیا کہ پارٹی کے اندر کچھ لوگ ان کا استعفیٰ چاہتے تھے ان کی خواہش پوری ہوگئی۔

بنیان مرصوص،وزیر اعلیٰ سندھ کا شہدا کے لیے ایک کروڑ اور زخمیوں کے لیے 10 لاکھ امداد کا اعلان
- 40 منٹ قبل

دستاویزی فلم" ہینگنگ بائی اے وائر" بین کانز فلم فیسٹول میں پیش
- ایک گھنٹہ قبل

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹوں میں مزید 120 فلسطینی شہید
- ایک گھنٹہ قبل

کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- 5 گھنٹے قبل

حکومت کا بچوں کے دودھ پاؤڈر پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر غور
- 3 گھنٹے قبل

مشترکہ فضائی مشقوں کےلیے مختلف ممالک کا پاکستان سے رابطہ
- ایک گھنٹہ قبل

ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو جاری، سلسلہ 20 مئی تک جاری رہنے کی پیشگوئی
- 4 گھنٹے قبل

اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک
- 2 گھنٹے قبل

بھارت کے رویے کی وجہ سے پاک بھارت جنگ بندی خطرے میں ہے : بلاول بھٹو
- ایک گھنٹہ قبل

یو اے ای اور امریکا کے درمیان آرٹیفیشل انٹیلی جنس کیمپس کے پہلے مرحلے کا آغاز
- 5 گھنٹے قبل
کنگنا رناوت کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
- 4 گھنٹے قبل

میچل اسٹارک کا سکیورٹی خدشات کے باعث آئی پی ایل میچز کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار
- 3 گھنٹے قبل