این ڈی یو میں کوروناکےعالمی سماجی واقتصادی اثرات کےموضوع پرسیمینار، آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں کوروناکےعالمی سماجی واقتصادی اثرات کےموضوع پرسیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جنرل ندیم رضا نےکوروناسےنمٹنےکی حکمت عملی پراظہارخیال کیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 11th 2021, 10:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوروناکےعالمی سماجی واقتصادی اثرات کےموضوع پرسیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینارکااہتمام نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آبادمیں کیاگیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نےکوروناسےنمٹنےکی حکمت عملی اوررسپانس پراظہارخیال کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضانے سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےتمام شعبوں نےکوروناکیخلاف جنگ میں بھرپورحصہ لیا،سیمینارکی سفارشات،تجاویزقومی حکمت عملی کیلئےمعاون ثابت ہونگی۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





