چنئی: چنئی ٹیسٹ میں انگلش شیروں نے کوہلی الیون کو ہوم گراؤنڈ پر ڈھیر کر دیا ہے۔ انگلینڈ نے بھارت کوہوم گراؤنڈ پر 227 رنز سے شکست دے دی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 10th 2021, 11:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کوپہلے ٹیسٹ میچ میں دو سو ستائیس رنز کے بڑے فرق سے کامیابی ملی، بھارتی ٹیم چار سو بیس رنز کے تعاقب میں صرف ایک سو بانوے رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ روہیت شرما، اجنکیا رہانے، ریشاب پانت سب ناکام رہے۔ کپتان کوہلی کی نصف سنچری بھی ٹیم کو ہار سے نہ بچا سکی۔
انگلینڈ کی طرف سے جیک لیچ نے دوسری اننگز میں چار وکٹیں لیں،، جیمز اینڈرسن نے بھی تین شکار کیے۔ پہلی اننگز میں ڈبل سنچری داغنے والے جو روٹ پلیئر آف دی میچ رہے۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







