کراچی : پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 30th 2021, 7:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے اپنی رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ میں احتجا جاّ اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو رہا ہوں ۔اسمبلی آج سے غیر جمہوری ہو گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ اسمبلی میں کردار ادا نہیں کرنے دیا جا رہا ، کل تحریری طور پر استعفیٰ جمع کروا دوں گا ۔
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسمبلی میں کل جو کیا گیا تھا وہ احساس دلانے کے لیے کیا گیا، اسمبلی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں یہ عوام اور ممبران کی ہے، کل انھوں نے اسپیشل برانچ کےغنڈے بلاول ہاؤس سے بھجوائے، اس افسوس کے عالم میں فردوس شمیم نے استعفیٰ دیا، فردوس شمیم صاحب عمران خان کے پرانے ساتھی ہیں۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 19 hours ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 days ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 20 hours ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 days ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 20 hours ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

.jpeg&w=3840&q=75)

