Advertisement
ٹیکنالوجی

"HAHA" کی ایموجی استعمال کرنا حرام ہے، بنگلادیشی عالم دین

ڈھاکہ : سوشل میڈیا پر مقبول و معروف بنگلہ دیشی عالم دین احمد اللہ نے فتوی ٰ دیا ہے کہ فیس بک پر کسی کا بھی مذاق اڑانے کی غرض سے "ہاہا" ایموجی کا استعمال کرنا جرم ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 25th 2021, 12:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیس بک اور یوٹیوب پر دو ملین سے زائد فالوورز رکھنے ولاے ممتاز عالم دینی مفتی احمد اللہ نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے فیس بک پر ہاہا کے ایموجی کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے ۔

مزید پڑھیں صارفین کیلئے خوشخبری ، واٹس ایپ کا نیا فیچرمتعارف

احمد اللہ کے مطابق پبلک اسے دوسرے افراد کی تضحیک کے لیے استعمال کرتے ہیں جس کی اسلام اجازت نہیں دیتا ۔ انہوں نے اس بات کی وضاحت دیتے ہوئے کہ اگر یہ ایموجی کسی مزاحیہ پوسٹ پر استعمال کی جائے اوراس کا مقصد پوسٹ ڈالنے والے کا مذاق اڑانا نہین تو یہ جائز ہے تاہم اگر آپ اس ایموجی کو پسٹ ڈالنے والے شخص کا مذاق اڑانے اور اس کی تضحیک کے لیے استعمال کریں تو یہ اسلام میں بالکل ممنوع ہے ۔

مزید پڑھیں : اپنے چوری شدہ موبائل سے نجی معلومات کیسے ڈیلیٹ کریں ؟

احمد اللہ نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ " خدا کے لیے میں آپ سب سے اپیل کرتاہوں کہ اس عمل سے دوررہیں ، اگر اپ کسی مسلمان کا دل دکھائیں ت تو وہ آپ کے ساتھ بدزبانی کرسکتا ہے "۔ احمد اللہ کی اس ویڈیو پر ہزاروں لوگوں نے اپنا رد عمل دیا ہے ، لوگوں کی اکثریت نے  اس پیغام کو مثبت لیا ہے جبکہ چند افراد نے اس ویڈیو کا بھی مذاق اڑایا ہے ۔ اسی ایموجی کو مفتی احمد اللہ کی ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں استعمال کیا ہے ۔

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
Advertisement