Advertisement
ٹیکنالوجی

اپنے چوری شدہ موبائل سے نجی معلومات کیسے ڈیلیٹ کریں ؟

سیلیکان ویلی : اگر آپ کا موبائل فون ، ٹیبلیٹ یا لیپ ٹاپ چوری ہوجائے اور آپ کی ڈیوائس ان لاک ہوگئی ہو تو پھر چور آپ کےگوگل اکاؤنٹ میں موجود معلومات تک بہ آسانی رسائی حاصل کرسکتے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 24th 2021, 3:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لیکن اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ گوگل نے چوری ہوجانے یا چھن جانے والی ڈایوئسز سے گوگل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ کار بھی وضح کررکھا ہے ۔ یہ کس طرح کیا جاسکتاہے۔

اپنے موبائل یاکمپوٹر پر کسی بھی براؤزر سے گوگل ڈاٹ کام  کی سائیٹ کھولیں ۔ پروفائل آئیکن پر کلک کرکے مینج یور گوگل اکاؤنٹ کا آپشن منتخب کریں۔ اس کے بعد سیکیورٹی ٹیب پر جائیں ، اور نیچے موجود یور ڈیوائس سیکشن پر جا کر مینج یور گوگل اکاؤنٹ آپشن پر کلک کریں ۔

مزید پڑھیں : اپنے چوری شدہ موبائل سے نجی معلومات کیسے ڈیلیٹ کریں ؟

یہاں آپ کو تمام ڈیوائسز کی فہرست ملے گی ، جن پر اپ لاگ ان ہیں ۔ اب جس ڈیوائس سے آپ لاگ آؤٹ ہونا چاہتے ہیں ، اسے منتخب کرنے کے لیے  تین نقطوں پر کلک کریں ۔ ایک نیا ڈائیلاگ باکس کھل جائیگا جس مین سائن آؤٹ ، فائنڈ فون ، اور ایک اور آپشن ہوگا ۔ آپ سائن آؤٹ پر کلک کریں ۔

مزید پڑھیں :اب واٹس ایپ انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کیا جا سکے گا

اس کے بعد اپ سے پرمیشن مانگی جائیگی اور آپ اس کو کلک کرکے آکاؤنٹ سے سائن آؤٹ ہوجائیں ۔ آپ کی چوری اور چھنی گئی ڈیوائیس سے لاک آؤٹ ہوتے ہی چور تمام ڈیٹا سے منقطعہ ہو جائیگا۔

Advertisement
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
Advertisement