پشاور : خیبرپختونخوا کا سالانہ بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔

ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق اگلے مال سال کےلیے صوبائی بجٹ کاتخمینہ 1ہزار75ارب روپے لگایاگیاہے۔ بجٹ میں تنخواہوں اورپنشن کےلیے 6ارب روپے سےزائدمختص کئےگئے ہیں، جبکہ صحت کارڈکےلیے 23ارب روپےمختص کئے گئے ہیں ۔ صحت کارڈکے23ارب روپےمیں سے1ارب جگرکی پیوندکاری کےلیے دئیےجائیں گے ۔ صوبائی بجٹ میں ترقیاتی کاموں کےلیے371ارب روپےمختص کئے گئے ہیں۔
زرائع محکمہ خزانہ کے مطابق 371 ارب روپےکےسالانہ ترقیاتی پروگرام میں سے100ارب روپے قبائلی اضلاع کودئیےجائینگے۔
صوبائی حکومت نےبجٹ کوڈویلپمنٹ پلس بجٹ قراردیاہے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق ترقیاتی بجٹ میں سب سےزیادہ37ارب روپےروڈسیکٹرکےلیے مختص کئے گئےہیں جبکہ ہزارہ اورملاکنڈکےسیاحتی مقامات کےسڑکوں کےلیے3ارب روپے روپےمختص کرنےکی تجویز زیر غور ہے ۔صوبائی بجٹ میں خواجہ سراؤں کےلیے 50کروڑکی انڈومنٹ فنڈکےقیام کی تجویزدی گئی ہے۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 16 گھنٹے قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 2 دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 3 دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 3 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 21 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 2 دن قبل


.jpeg&w=3840&q=75)

