Advertisement
پاکستان

میڈ ان پاکستان کورونا ویکسین پاک ویک لانچ کردی گئی

اسلام آباد: ۔ سربراہ این سی او سی اور وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں قوم کو فخر ہے کہ این آئی ایچ نے ویکسین بنائی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 2nd 2021, 9:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  میڈ ان پاکستان کورونا ویکسین پاک ویک لانچ کردی گئی ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ  قومی ادارہ صحت میں 7 ادارے کام کر رہے ہیں، نیشنل ہیلتھ ڈیٹا سینٹر کی ملک میں بہت ضرورت ہے،چین سے ہماری گہری دوستی ہے ، کورونا کے مشکل حالات میں بھی چین نے اپنی دوستی نبھائی ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ خام مال سے ویکسین بنانا اتنا سادہ مرحلہ نہیں۔

سربراہ این سی او سی  اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ  قوم کو فخر ہے کہ این آئی ایچ نے ویکسین بنائی ہے ۔ کورونا کی وبا کے دوران 2800 آکسیجن بیڈز کا اضافہ کیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا صحت کا منصوبہ پی ایس ڈی پی میں شامل کیا۔

اسد عمر نے کہا کہ  وہ قومیں ترقی کرتی ہیں جہاں علم میں اضافہ ہوتا ہے ،  کورونا کا دنیا بھر کیلئے بہت بڑا چیلنج تھا ،  قوموں کی ترقی میں پڑھے لکھے لوگوں کو اہم قردار ہے ، 18ویں ترمین کے بعد صحت کے ادارےکا اختیار صوبوں کے پاس ہے ،  آپ نے اچھے فیصلے کرنے ہیں تو آپ کو پتہ ہونا چاہیے پہلے ملک میں ہوکیا رہا ہے ،  این سی او سی نے صوبوں کیساتھ ملکر بہت اہم کردار ادا کیا ، اللہ کا شکر ہےکورونامیں پاکستان کی صورتحال دوسرے ممالک کی نسبت بہتر رہی ہے۔

Advertisement
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • a day ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • a day ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 11 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • a day ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 8 hours ago
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • a day ago
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • a day ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 12 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 days ago
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 days ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 10 hours ago
Advertisement