اسلام آباد : کورونا کے خلاف پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی، مقامی سطح پر تیار ہونیوالی کورونا ویکسین کی باقاعدہ لانچنگ آج کی جائے گی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 2nd 2021, 4:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پاک ویک پاکستان میں تیار اور پیک ہونے والی پہلی ویکسین ہے جس کی باقاعدہ لانچنگ آج کی جائیگی۔حکام وزرات صحت کے مطابق پاک ویک کی، چین سے درآمد سائنو ویک کے خام مال کی مدد سے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ میں تیار اور پیک کی گئی ہے۔ پاک ویک ویکیسن ،چینی ماہرین کے تعاون سے تیار کی گئی ہے اور ابھی تک صرف ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد خوراکیں تیار کی گئی ہیں۔
حکام کامزید کہنا تھا کہ این آئی ایچ میں لگا ویکیسن پلانٹ ماہانہ 30 لاکھ ویکیسن لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کین سائنو پہلی ویکیسن تھی جس کے تھرڈ لیول ٹرائل میں پاکستان نے حصہ لیا تھا۔

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- ایک دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 2 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 2 دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 17 گھنٹے قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 20 گھنٹے قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


.jpeg&w=3840&q=75)
