Advertisement
پاکستان

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 30th 2021, 1:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس (ن) لیگ کی میزبانی اور مولانا فضل الرحمٰن کی زیرصدارت ہوگا۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی  حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔ پی ڈی ایم کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال  ہوگا۔قائد مسلم لیگ نو ن میاں  نواز شریف ویڈیو لنک پر شرکت کریں گے۔

گزشتہ روز مولانا فضل الرحمٰن کے عشائیے میں شرکت کے بعد بات چیت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کا کہنا تھا کہ کسی  پارٹی کو اختیار نہیں کہ وہ کسی ایک پارٹی کو اتحاد میں  لائے یا نکال دے، حکومت کی غفلت کو مل کر بے نقا ب کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ  ہم نے پارلیمانی لیڈرز کو بلایا تھا   اس کا پی ڈی ایم سےکوئی تعلق نہیں ہے ،پی ڈی ایم میں مشاورت سے  فیصلے ہوتے ہیں۔

اس موقع پر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہر ایک کو ان غلطیوں پر نظرثانی کرنی چاہیے جو ان سے سرزد ہوئیں۔ جن کو قوم پر مسلط کیا گیا وہ نااہل ثابت ہوئے، اداروں کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ اجلاس مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں دوپہر 2 بجے ہوگا۔

Advertisement
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • 2 دن قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • ایک دن قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 5 دن قبل
Advertisement