کراچی : اسٹیٹ بینک نے آیندہ دو ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مارچ میں گزشتہ اجلاس کے بعد شرح نمو کو 3.94 فیصد کرنے پر حوصلہ ملا، اپریل میں مہنگائی بڑھ کر 11.1 فیصد رہی ہے۔ فروری میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ شہری علاقوں میں مہنگائی میں تقریباً 1.5 فیصد اضافہ ہوا۔
یاد رہے کہ 19 مارچ 2021کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا تھا،اسٹیٹ بینک نے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا ، اسٹیٹ بینک نے مسلسل چوتھی بار شرح سود برقرار رکھی تھی۔
واضح رہے کہ سٹیٹ بینک نےآخری بار جون 2020 میں شرح سود میں تبدیلی کی تھی، جون 2020 میں شرح سود میں فیصد کمی کی گئی تھی۔ جون 2020 میں شرح سود میں ایک فیصد کمی کی گئی تھی، جبکہ مارچ 2020 سے شرح سود میں کل 6 اعشاریہ25 فیصد کی کمی کی گئی تھی۔

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 2 دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 3 دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 15 گھنٹے قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 18 گھنٹے قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 2 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 3 دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 20 گھنٹے قبل






