Advertisement
علاقائی

خریدوفرخت کی بین الاقوامی ویب سائٹ پر چھینے ہوئے آئی فون فروخت ہونے کا انکشاف

کراچی : خریدوفرخت کی بین الاقوامی ویب سائٹ پر چھینے ہوئے آئی فون فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 29th 2021, 9:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   ماڈل تھانہ فیروزآباد نے انتہائی مطلوب 3 رکنی بین الصوبائی گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ  گرفتار ملزمان سے 35 آئی فون اور 3 پستول برآمد ہوئے ہیں ، گروہ کا سرغنہ شوکت کی چنیوٹ میں دکان ہے،  گروہ کے2 کارندے موبائل کراچی سے چھینتے ہیں۔

ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق   ملزم نے خرید و فروخت کی ویب سائٹ پر جعلی آئی ڈی بنا رکھی ہے، ملزمان اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زائد کے 100 آئی فون فروخت کرچکے ہیں۔ ملزمان سوشل میڈیا صارف کی ڈیمانڈ پر مطلوبہ فون بھی چھینا کرتے تھے، چھینے ہوئے آئی فون کو کارآمد بناکر ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا جاتا تھا۔

ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ   درجنوں فون کھول کر پارٹس کی صورت میں بھی فروخت کیے ہیں ، ملزمان پاکستان کے تمام صوبوں اور شہروں میں موبائل فون فروخت کرچکے ہیں۔ سب سے زیادہ کسٹمر لاہور ، سرگودھا فیصل آباد اور چنیوٹ سے ہیں۔

 ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی نے مزید کہا کہ معرف کورئیرسروس کے ذریعے چوری کے فون پارسل کیے جاتے،  پیسے بذریعہ ایزی پیسہ وصول کیے جاتے تھے، کراچی پولیس کی چنیوٹ اور لاہور سمیت مزید شہروں میں بھی دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 3 days ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 17 hours ago
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 2 days ago
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 2 days ago
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 2 days ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 21 hours ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 2 days ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 19 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 2 days ago
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 3 days ago
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 2 days ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 21 hours ago
Advertisement