Advertisement
پاکستان

28 مئی پاکستانی قوم کیلئےقومی فخر اور وقار کا دن ہے: شہبازشریف

لاہور : مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے یوم تکبیر پر قوم، قیادت اور اداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے پیغام میں کہا کہ 28 مئی پاکستانی قوم کیلئےقومی فخراوروقارکادن ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 29th 2021, 1:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  شہباز شریف نے اس دن کی مناسبت سے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  پیغام میں کہا کہ 28 مئی پاکستانی قوم کیلئےقومی فخراوروقارکادن ہے، نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ایٹمی کلب میں شامل ہونے والا پہلااسلامی ملک بنا، بے مثال قیادت نےہمارے دفاع کو ناقابل تسخیربنانے کیلئےتمام خطرات کومستردکردیا  ۔  انہوں نے لکھا کہ اس دن ہماری قوم انجینئرز،سائنسدانوں اورگمنام ہیروزکوخراج تحسین پیش کرتی ہے۔  اس تاریخی دن کا نتیجہ ہے کہ ہم بحیثیت قوم  بہت کچھ  حاصل کرسکتے ہیں!

واضح رہے کہ 23 سال قبل 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے ایک خود مختار قوم ہونے کا اعلان کیا اور ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا تھا۔

Advertisement
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 20 گھنٹے قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 18 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 17 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 2 دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 19 گھنٹے قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 18 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 3 دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 17 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
Advertisement