پشاور : وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق : وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے میں رشکئی صنعتی زون کا افتتاح کریں گے، وزیر اعظم عمران خان پشاور میں احساس پناہ گاہ کا افتتاح بھی کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان ، گورنر اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا شرکت کرینگے جبکہ تقریب میں چینی حکام و صنعت کار بھی شرکت کریں گے ۔ افتتاحی تقریب کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔
رشکئی صنعتی زون نوشہرہ میں کام تیزی سے جاری ہے ، رشکئی صنعتی زون ملک کا پہلا صنعتی زون ہے، جو سی پیک کا حصہ ہے ۔ رشکئی صنعتی زون ایک ہزار کنال پر مشتمل ہے ، رشکئی صنعتی زون سے ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کو روزگار میسر ہو گا جبکہ اس صنعتی زون کے لئے چین 91 فیصد مالی تعاون فراہم کر رہا ہے اور ملک کے نامور صنعتی گروپس بھی اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 3 دن قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- ایک دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 21 گھنٹے قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 2 دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 3 دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 21 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- ایک دن قبل


.jpeg&w=3840&q=75)

