لاہور: معروف گلوکار بلال سعید کے اپنے بھائی سے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، بلال سعید نے جھگڑے کے دوران خاتون کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار بلال سعید کا لڑکی سے دوستی کے معاملے پر سگے بھائی سے جھگڑا ہوا، دونوں بھائیوں کی ایک دوسرے کو مارکٹائی کی موبائل فوٹیج بھی سامنے آگئی ، جھگڑے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ، بلال سعید نے جھگڑے کے دوران خاتون کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا ، جس کا خاتون نے بھرپور جواب دینے کی کوشش کی۔
معروف گلوکار بلال سعید کے اپنے بھائی سے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی @Bilalsaeedmusic #GNN #GNNUpdates pic.twitter.com/8du1Cf9Zmr
— GNN (@gnnhdofficial) February 4, 2021
بلال سعید نے اپنے بھائی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست بھی دی، پولیس کے مطابق واقعہ 10 جنوری کو سندر تھانے کی حدود میں پیش آیا، فریقین کی صلح ہونے پر مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 14 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل





