لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہا ہے کہ امن کشمیر کے لوگوں اور اس خطے کا حق ہے،تنازع کشمیر کا کشمیریوں کے امنگوں کے مطابق فوری حل ضروری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا جہاں کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔آرمی چیف نے لاہور گیریژن میں افسران سے خطاب بھی کیا،آرمی چیف نے اپنے خطاب میں پیشہ وارانہ امور اور ملک کی داخلی و خارجی سیکیورٹی پر بات کی جبکہ آرمی چیف نے اپنے خطاب میں خطے اور پاکستان میں دیر پا امن کے لئے اپنے ویژن پر بھی بات کی۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہائبرڈ جنگ کے چیلنجز میں مزید چونکنا اورتیار رہنے کی ضرورت ہے،امن کشمیر کے لوگوں اور اس خطے کا حق ہے،تنازع کشمیر کا کشمیریوں کے امنگوں کے مطابق فوری حل ضروری ہے۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 18 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 19 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 15 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 14 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

