اسلام آباد: ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے اور مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر20,163.1ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 5th 2021, 9:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں33 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہےاور مرکزی بینک کے ذخائر 33 ملین ڈالر اضافے سے 13,031.2 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ کمرشل بینکوں کے پاس 7,131.9 ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں اس طرح ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 20,163.1 ارب ڈالر کی سطح پر موجود ہیں۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 4 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 9 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





