لندن : انگلش پریمیئر لیگ فٹبال میں دفاعی چیمپئن لیورپول کو اپ سیٹ شکست ہوگئی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 5th 2021, 9:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں لیگ فٹبال کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں،دفاعی چیمپئن لیورپول کا سامنا برائٹن کلب سے ہوا،اپنے ہوم گراؤنڈ پر لیورپول نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، برائٹن نے لیورپول کو ایک گول سے ہرادیا۔
ناکامی کے باعث لیورپول پوائنٹس ٹیبل کی چوتھی پوزیشن پر چلی گئی،دوسری جانب ایورٹن نے لیڈز یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست دے دی،ایورٹن کی طرف سے سگرڈسن اور دومینک نے گول سکور کیے، فاتح ٹیم پوائنٹس ٹیبل کی چھٹی پوزیشن پر آگئی ہے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 5 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 10 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






