پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ہے کہ وزیراعلیٰ نے سرکاری ملازمین کی مشکلات کے پیش نظر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں بتایا کہ اسپیشل الاؤنس کی مد میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی گئی جسے وزیراعلی عثمان بزدار نے مسترد کرتے ہوئے %25 سپیشل الاؤنس کی منظوری دی۔
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) May 20, 2021
وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی مشکلات کے پیش نظر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ سپیشل الاؤنس کی مد میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی گئی جسے وزیراعلی عثمان بزدار نے مسترد کرتے ہوئے %25 سپیشل الاؤنس کی منظوری دی۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لکھا کہ حکومت اور سرکاری ملازمین ایک ہی گاڑی کے دو پہیے ہیں بزدارحکومت سرکاری ملازمین کی آسانی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے، وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر گریڈ 1 تا 19 7لاکھ 21ہزار سے زائد ملازمین سپیشل الاؤنس سےمستفید ہوں گے اسپیشل الاؤنس آئندہ ماہ تنخواہوں میں شامل کردیا جائے گا۔
اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوباز شریف نے بونی باتیں کرکے بغض باطن کا مظاہرہ کیا ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے والے اس مافیا کی اپنی تجوریاں اور خزانے بھرتے رہے شوباز اعلی کک بیکس کے بغیر کوئی منصوبہ شروع ہی نہ کرتے تھے انکی لوٹ مار کی داستانیں ٹی ٹییز کی صورت میں قوم کے سامنے آچکی ہیں۔
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 21 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- ایک دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 3 دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 20 گھنٹے قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 2 دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 21 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- ایک دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل


.jpeg&w=3840&q=75)

