Advertisement
علاقائی

تاریخی والٹن ائیرپورٹ کی منتقلی، حتمی تیاریاں شروع

لاہور: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تاریخی والٹن ایئرپورٹ کو منتقل کرنے کی حتمی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ والٹن ائیرپورٹ کو شہر سےدور مرید کےمیں منتقل کیا جارہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 20th 2021, 12:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  تاریخی والٹن ائیرپورٹ کی منتقلی کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نےحتمی تیاریاں شروع کردیں ہیں ۔والٹن ائیرپورٹ کو شہر سےدور مرید کےمیں منتقل کیا جارہا ہے۔

سول ایوی ایشن (سی اے اے ) کے مطابق  نئے ائیرپورٹ پر والٹن ائیرپورٹ کےفلائنگ کلبز کو منتقل کیا جائے گا، فلائنگ کلبز میں سٹوڈنٹ پائلٹس کوجہازاڑانے کی تربیت دی جاتی ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نےائیرپورٹ کی تعمیر کا ٹینڈرجاری کردیا ہے،ٹینڈر کے مطابق نئے ائیرپورٹ کودو مراحل میں تعمیر کیا جائےگا ، پہلے مرحلے میں ائیرپورٹ کا بنیادی انفراسٹرکچر تعمیر کیا جائےگا ، دوسرے مرحلے میں ائیرپورٹ ٹرمینل،ائیر ٹریفک کنٹرول ٹاوراور ہینگرز تعمیر ہوں  گے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرپورٹ کی تعمیر کیلئے سات جون تک پیش کش طلب کرلیں۔

واضح رہے کہ  پنجاب حکومت تاریخی والٹن ائیرپورٹ کو مسمار کرکےبزنس ڈسٹرکٹ قائم کرنے کا اعلان کرچکی ہے، والٹن ائیرپورٹ کو مسمار کرنے کیلئے فلائنگ کلبز اپنا احتجاج ریکارڈ کرا چکی ہیں، تاریخی والٹن ائیرپورٹ پرقائد اعظم سمیت اہم شخصیات کےطیارےاتر چکے ہیں۔

Advertisement
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • ایک دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • ایک دن قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 8 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • ایک دن قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • ایک دن قبل
Advertisement