Advertisement
تفریح

متھیرا نے فلسطینی بچہ گود لینے کی خواہش ظاہر کردی

مشہور اداکارہ و میزبان متھیرا نے اسرائیل کی بمباری سے متاثرہ فلسطین سے بچہ گود لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 20th 2021, 10:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مشہور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر متھیرا نے اسٹوری  شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا۔

اداکارہ  متھیرا نے  اسٹوری میں لکھا کہ " میری خواہش ہے کہ ہم فلسطین سے کسی بچے کو  گود لے سکیں  اور میں اس بچے کو محبت دے سکوں جس نے اپنا گھر کھویا ہو"۔

مشہور اداکارہ  و میزبان متھیرا نے اپنی اسٹوری میں مداحوں سے درخواست کی کہ  "اگر وہاں (فلسطین ) سے بچہ گود لینے کا کوئی طریقہ ہے تو مجھے آگاہ کریں"۔

صرف یہی نہیں بلکہ متھیرہ نے اپنی پروفائل پکچر  میں فلسطینی پرچم بھی انسٹاگرام پر پوسٹ کیا ہے ، جس پر ان کے مداحوں نے ان کی تعریف کی ہے۔

خیال رہے کہ متھرا کا اپنا ایک حقیقی بیٹا بھی ہے۔ متھیرا  کی شادی 2013 میں پنجابی گلوکار فلنٹ جے سے ہوئی تھی ، لیکن ان کی 2018 میں طلاق ہوگئی تھی۔

اس سے قبل  اداکارہ رابعہ بٹ نے فیصل ایدھی کے ساتھ فلسطین جانے اور مظلوموں کی مدد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 3 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • ایک دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 21 گھنٹے قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • 2 دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 19 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • ایک دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement