Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کا پی ٹی آئی ورکر زاہد محمود کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٓج ایک مخلص پی ٹی آئی ورکرزاہد محمود کرونا کےباعث جاں بحق ہوگئے۔ زاہد کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کرتا ہوں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 16th 2021, 9:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  آج ایک مخلص پی ٹی آئی ورکرزاہد محمود کرونا کےباعث جاں بحق ہوگئے ہیں ،زاہد نے پشاورمیں پارٹی کوآرگنائزکرنے کےلیےبھرپورمحنت کی۔

وزیر اعظم عمران خان نے  ٹویٹ میں لکھا کہ  زاہد کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کرتا ہوں،شہری کرونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کریں اورماسک پہنیں۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • ایک دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 19 گھنٹے قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • ایک دن قبل
بھارت: شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 3 منٹ قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی