پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کوویڈ ایس او پیز کی پرواہ کیے بغیر افطار ڈنر میں شرکت کی ، اس سلسلسے میں سے نجی ریسٹورنٹ میں افطار پارٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا اور دیگر افراد افطاری کے لیے بیٹھے نظر آئے۔ اس افطار پارٹی میں بڑی تعداد میں افراد بھی شریک ہوئے اور وزیر صحت سمیت بہت سے لوگوں نے ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال نہیں رکھا اور وزیرصحت سمیت لوگوں نے کورونا ایس او پیز کو یکسر نظرانداز کیا ۔
ضلعی انتظامیہ نے افطاری کا انتظام کرنیوالے ریسٹورینٹ کو بھی سیل کردیا ۔ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمورسلیم جھگڑا کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں ہوٹل مینیجر اور مالک کو بھی نامزد کیا گیا ہے ۔ ایف آئی آر اسسٹنٹ کمشنر متنی عادل ایوب کی مدعیت میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پردرج کی گئی ہے ۔
FIR lodged against KP Health Minister Taimoor Jhagra and manager of the restaurant for organizing iftar where covid SOPs were violated, said handout issued from @DCPeshawar office. It stated the restaurant owner asked the minister not to arrange it gathering but in a vain. pic.twitter.com/hpzUlJ2Ez1
— Izharullah (@Izhar2u) April 26, 2021
یاد رہے کہ حکومت نے ریسٹورینٹس میں آؤٹ اور ان ڈور تقریب پر پاپندی عائد کررکھی ہے۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 18 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 18 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 19 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل


